متحدہ عرب امارات

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچوں کی گرفتاری پر سخت نوٹس

خلیج اردو
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے کم عمر بچوں کو گرفتار کرنے کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو فوری ہدایت دی ہے کہ کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روکا جائے۔

جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ پہلے عوام میں آگاہی مہم چلائی جائے اور پہلی مرتبہ موٹر سائیکل یا گاڑی چلانے والے کم عمر بچوں کو وارننگ دی جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صرف اس کے بعد اگر بچے اپنی غلطی دہراتے ہیں تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button