متحدہ عرب امارات

دبئی میں صبح کے اوقات میں ٹریفک کا دباؤ، ایمریٹس روڈ پر صورتحال مکمل بحال

خلیج اردو

دبئی: شہر میں صبح کے مصروف اوقات کے دوران مختلف شاہراہوں پر ٹریفک دباؤ کی اطلاعات موصول ہوئیں، تاہم ایمریٹس روڈ (E611) مکمل طور پر کلئیر رہی اور وہاں ٹریفک رواں دواں رپورٹ کیا گیا۔ ٹریفک حکام کے مطابق شہریوں کو بروقت اپنے راستوں کی منصوبہ بندی کرنے اور صبح کے رش کے دوران اضافی وقت نکالنے کا مشورہ دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی تاخیر سے بچا جا سکے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button