متحدہ عرب امارات

 مساجد کے دوبارہ کھولے جانے کی خوشی، برج خلیفہ اذان کے کلمات سے جگمگا اٹھا: ویڈیو دیکھیں

کورونا وائرس کے درمیان شہریوں اور باشندوں کے تحفظ کے لئے ملک میں مساجد کو بند کردیا گیا تھا

بدھ کی رات متحدہ عرب امارات میں مساجد کے دوبارہ کھلنے کے موقع پر برج خلیفہ دعائوں کے پیغام اذان کے کلمات  کے ساتھ روشن کیا گیا۔

 یاد رہے کورونا وائرس کے درمیان شہریوں اور باشندوں کے تحفظ کے لئے ملک میں مساجد کو بند کردیا گیا تھا۔

 ویڈیو دیکھیں:

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button