متحدہ عرب امارات

تمام مسافروں کو دوبئی پہنچنے پر 14 دن کے لئے نہیں روکا جائیگا

متحدہ عرب امارات میں واپس آئے رہائشی جنکا کویڈ 19 ٹیسٹ منفی آئے ان ہر کوئی قرنطینیہ نہیں

متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لئے احکامات جاری .متحدہ عرب امارات میں واپس آئے رہائشی جنکا کویڈ 19 ٹیسٹ منفی آئے ان ہر کوئی قرنطینیہ نہیں ۔

تمام مسافروں کو متحدہ عرب امارات میں داخلے سے پہلے اجازت نامہ لینا پڑھے گا اور روانگی سے پہلے کویڈ 19 کا منفی ٹیسٹ درکار ہوگا۔

تمام مسافروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اختیاطی تدابیر پر عمل کرنا لازمی ہوگا اور کویڈ 19 کے اثرات ظاہر ہونے پر انتظامیہ سے رجوع کرنا ہوگا ۔

مسافروں کو سماجی فاصلوں کا خیال رکھنے کے لئے دوبئی ائیر پورٹ پر واضح کردہ اصولوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا اور ماسک پہننا لازمی ہوگا ۔

دوبئی میں داخل ہونے کے بعد جب تک کویڈ 19 کا نتیجہ نہ آیا ہو تو چودہ دن تک گھر سے باہر نہیں نکلنا ہوگا ۔

رہائشیوں کو دوبئی سمارٹ ایپ کے ذریعے اپنے تمام معلومات دوبئی ائیر پورٹ کے پاس درج کرنا ہونگی ۔

جب ٹیسٹ منفی آئے تو چودہ دن کے لئے خود کو محدود کرنا لازمی نہیں ہوگا مگر اختیاطی تدابیر پر عمل کرنا پھر بھی لازمی ہوگی ۔

جب ٹیسٹ مثبت آئے تو چودہ دن کے لئے خود کو محدود کرنا لازمی ہوگا۔
دوبئی میڈیا نے تمام واپس آنے والے مسافروں کے لئے پہلے ہی تدابیر واضح کردیئے گئے تھے جن پر عمل درآمد کرنا لازمی ہوگا ۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button