متحدہ عرب امارات

جانیے ابو ظہبی میں داخل ہونے کے لیے نئے قواعد و ضوابط۔

(خلیج اردو آن لائن نیوز)ابو ظہبی حکام نے ابوظہبی میں داخلے سے متعلق رہنما اصولوں کے لئے ایک تازہ ہدایت نامہ جاری کردیاہے۔

جو لوگ ابوظہبی کو مختصر مدت کے لئے چرہے ہیں وہ روانگی سے قبل کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کے لئے امارات کے ایک اسکریننگ سنٹر کا دورہ کر سکتے ہیں۔ اس کا نتیجہ واپسی پر حکام کے سامنے پیش کیا جاسکتا ہے۔

اگر یہ 48 گھنٹوں کے اندر موصول ہوجائے تو ابوظہبی میں داخلے کے لئے نتیجہ موزوں ہوگا۔

وصولی کے 48 گھنٹے بعد ٹیسٹ نتائج کو پیش کرنا ، درست نہیں سمجھا جائے گا۔ اس معاملے میں امارات سے باہر ایک نیا ٹیسٹ کروانا پڑے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button