متحدہ عرب امارات نے دو ہفتوں تک شاپنگ مالز کو بند کرنی کی افواہوں کی تردید کردی, حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ صرف معلومات کے مستند ذرائع پر انحصار کریں۔
سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے کے ، متحدہ عرب امارت شاپنگ مالز کو ایک بار پھر بند کرنے جا رہے ہے، تاہم متحدہ عرب امارات کے نیشنل ایمرجنسی ، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اس بارے ٹویٹ کے زریعے تبدالہ خیال کیا کہ، اس خبر میں کوئی صداقت نہی کے ہم شاپنگ مالز کو دو ہفتوں کے لئے بند کرنے جا رہے ہیں. اتھارٹی نے عوام کو متنبہ کیا کہ وہ صرف سرکاری حکام سے خبر حاصل کرنے کے اہمیت پر زور دیں ، اور عوام سے گزارش ہے کے وہ اس طرح کے خبروں کو پھیلانے سے پہلے خبروں کی تصدیق کریں،.
حکام نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ ، غلط خبر پھیلانے کے وجہ سے آپکو قانونی کروائی کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے، اور اپ پر جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے.
تنويه هام!#الجميع_مسؤول#انت_مسؤول
Important Notice!#We_Are_All_Responsible #YouAreResponsible pic.twitter.com/ZebZNsEv6X
— NCEMA UAE (@NCEMAUAE) July 5, 2020
تنويه هام!#الجميع_مسؤول#انت_مسؤول
Important Notice!#We_Are_All_Responsible #YouAreResponsible pic.twitter.com/ZebZNsEv6X
— NCEMA UAE (@NCEMAUAE) July 5, 2020
Source : Khaleej Times







