متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں میں کویڈ 19 کے سبب تمام اسکول مارچ میں بند کئے گئے

متحدہ عرب امارات کا اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔متحدہ عرب امارات میں میں کویڈ 19 کے سبب تمام اسکول مارچ میں بند کئے گئے تھے اسکول سخت حفاظتی انتظامات میں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

متحدہ عرب امارات انتظامیہ کے مطابق اسکول کھولے جائینگے جبکہ جعامیات کھولنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکول ستمبر میں کھولے جائینگے ۔اسکول کھولنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ایک لمبی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں کویڈ 19 کے سبب اقدامات اٹھانے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے ۔

اعلامئے کے مطابق اسکولوں میں سماجی فاصلوں پر عمل درآمد کیا جائیگا ۔ طلباء کو کہ کلاس روم میں بیھٹانے کے طریقہ کار کو بھی واضح کیا گیا ہے ۔ اسکول میں طلباء کو لانے اور کے جانے کے لئے محصوص پارکنگ کو الاٹ کیا جائیگا ۔

اسکولوں کو اختیاطی تدابیر نہ اپنانے والوں کے لئے جرمانوں کا اطلاق ہوگا جس کے بارے میں بھی خبردار کیا گیا ہے

 

Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button