متحدہ عرب امارات

دبئی ایئرپورٹس کو جنگ کے دوران 111 خطرے کے الرٹس اور 17 میزائل حملوں کا سامنا

خلیج اردو
دبئی ایئرپورٹس نے رواں سال علاقائی جنگ کے دوران 111 خطرے کے الرٹس اور 17 بیلسٹک میزائل حملوں کا سامنا کیا، تاہم زیادہ تر حملوں سے معمولی نقصان ہوا۔ دبئی ایئرپورٹس کے چیف ایگزیکٹو پال گریفتھس نے کہا کہ حملوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تمام افراد مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں۔

دبئی میڈیا آفس کی جانب سے جمعرات کو منعقدہ بین الاقوامی میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے پال گریفتھس نے کہا کہ یہ اعداد و شمار غیر معمولی صورتحال کے دوران دبئی کے ہوا بازی کے شعبے کی مضبوطی اور مزاحمت کی عکاسی کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button