خلیج اردو
آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ایل این جی بردار جہاز اور آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں جہاز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آئے۔