متحدہ عرب امارات

دوبئی محکمہ تعلیم نے طلبہ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

محکمہ تعلیم کے مطابق چار ہزار دوسو پچاس طلباء ایسے ہے جن کے ایم سیٹ ٹیسٹ کلئیر نہیں ہوئے

( خلیج اردو) دوبئی محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ ان طلباء کے سرٹیفیکٹ منسوخ کئے جائینگے جو سمر کورس اور ایم سیٹ ٹیسٹ ہاس نہ کر پائے ۔

محکمہ تعلیم کے مطابق چار ہزار دوسو پچاس طلباء ایسے ہے جن کے ایم سیٹ ٹیسٹ کلئیر نہیں ہوئے جنکو سمر کورس کرنے کا کہا گیا ہے جس کے بغیر انکو سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا جائے گا ۔

محکمہ تعلیم نے تمام اسکولوں کو خبردار کیا ہے کہ طلباء کو اس کی پیشگی آگاہی دے دیں ۔محکمہ تعلیم نے اسکولوں کو انتباہ کیا ہے کہ طلباء کو انگریزی اور ریاضی کے سمر کورس کرنے کے لئے تیار کیا جائے تاکہ وہ اپنے نمبر بڑھا سکے ۔

وہ طلباء جنہوں نے ابھی تک سمر کورس کے لئے درخواست نہیں دی انکے لئے 14 جولائی سے پہلے پلائی کرنا لازم ہے۔ سمر کورس 19 جولائی کو ان لائن شروع کی جائیگی جس کے لئے طلباء کی فہرست اعلامیہ کے ساتھ شائع کردی گئی ہے ۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button