متحدہ عرب امارات

ام القوعین پولیس نے لاپتہ امارتی باشندے کی تصویر جاری کردی

اماراتی باشندہ عرصہ دراز سے گمشدہ ہے

(خلیج اردو دوبئی ) ام القوعین پولیس نے ایک اماراتی باشندے کی تصویر جاری کی ہے جو عرصہ دراز سے لاپتہ ہے ۔

پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ لاپتہ علی رامدان ریدہ گومہ کے بارے کسی کے پاس کوئی بھی معلومات ہو تو 067062999پر رابطہ کر کے اطلاح دیں ۔
پولیس کے مطابق علی رامدان 17 مئی 2020 سے لاپتہ ہے جس کے بارے کوئی معلومات میسر نہیں ہورہی ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button