متحدہ عرب امارات

دبئی سیول ڈیفنس کا بڑا کارنامہ 15 منٹ میں گودام میں لگی آگ بجھا دی

آگ لگنے کی اطلاع دوپہر کو موصول ہوئی جس کے لئے سیول ڈیفنس ٹیم روانہ کردی گئی

( خلیج اردو ) دبئی میں ایک بار پھر آگ کے شعلے بھڑک اٹھے مگر اس بار آگ ایک گودام میں لگی جس سے سامان جل گیا مگر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

دبئی ڈیفنس ٹیم کے مطابق دوپہر 2 بجے اطلاع موصول ہوئی کہ اوم رمول کے قریب گودام میں آگ لگی ہے جس کو بجانے کے لئے سیول ڈیفنس کی ٹیمیں روانہ کردی گئی تھی ۔

سیول ڈیفنس آلرشدیہ سٹیشن نے آگ بجانے میں پھرتی دیکھاتے ہوئے15 منٹ میں ہی آگ پر قابو پالیا ۔
گودام سے زخمی اہلکاروں کو نکال کر اسپتال منتعقل کردیا گیا جب کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button