متحدہ عرب امارات

ابو ظہبی اور فجیرہ میں دوپہر کے دوران بارش کا امکان

موسمیات کے قومی مرکز (این سی ایم) کے مطابق ، آج آسمان جزوی طور پر ابر آلود ہو گا

محکمہ موسمیات  کے مطابق  اج ابو ظہبی اور فجیرہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہیں

توقع ہے کہ رات اور  جمعرات کی صبح تک خاص طور پر شمالی علاقوں میں نمی میں اضافہ ہوگا

متوقع درجہ حرارت 40 درجہ سنٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button