خلیج اردو – صدر مملکت شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے صدر عارف علوی کو یوم پاکستان کےمبارکبادی کا پیغام بھیجا ہے ، جو 14 اگست کو منایا جاتا ہے
دبئی کے نائب صدر ، شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر ، شیخ محمد بن زید النہیان نے بھی صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کو یوم پاکستان کے حوالے کے پیغامات بھیجے۔






