خلیج اردو – موسمیات کے قومی مرکز نے اج دھوپ اور مطلع جزوی طور پر ابر الود ہونے کی پیش گوئی کی ہے
اندرونی علاقوں میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ جائے گا
ملک کے مشرق میں دوپہر کے وقت بارش ہوسکتی ہے
اج شام اور اتوار کی صبح تک نمی میں اضافہ ہوگا ہلکی ہوائیں چلنے کے امکانات بھی بتائے جارہے ہیں







