وزارت صحت نے98 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے .
خلیج اردو ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات کے وزارت صحت اور روک تھام نے کورونا وائرس کے 98 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 57,571 ہو گئی ہے . وزارت صحت نے283 نئے کیسز کا بھی اعلان کیا جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 64,102 ہو گئی ہے.
وزارت صحت نے2 مریض کی فوتگی کا بھی ذکر کیا ہے جس سے ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 361 ہو گئی ہے.
ملک میں موجودہ کیسوں کی تعداد کم ہوکر6,170 ہوگئی ہے.
وزارت نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ، اور عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ صحت کے حکام کے ساتھ تعاون کریں اور تمام احتیاطی اقدامات بالخصوص معاشرتی فاصلاتی پروٹوکول کی تعمیل کریں ، تاکہ ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔
77,640 سے زیادہ نئے کوویڈ 19 ٹیسٹ کروائے گئے
HoHAP conducts further 77,640 COVID-19 tests, announces 283 new cases, 98 recoveries, 2 deaths in 24 hours.#WamNews pic.twitter.com/cO7y2i0tLD
— WAM English (@WAMNEWS_ENG) August 15, 2020
Source : WAM







