متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم: آج سہ پہر ملک کے مختلف حصوں میں بارش ہوسکتی ہے

این سی ایم کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر دھوپ اور جزوی طور پر ابر آلود دن ہوگا ، شام تک نمی میں اضافہ ہوگا۔

خلیج اردو-  بدھ کے روز متحدہ عرب امارات میں دھوپ اور جزوی طور پر ابر آلود دن رہنے کا امکان ہے  تاہم آج سہ پہر ملک کے کچھ حصوں میں بارش کا امکان ہے۔

 

قومی  ادارہ برائے موسمیات برائے (این سی ایم) نے اندرون علاقوں میں  درجہ حرارت 47 ڈگری کی پیش گوئی کی ہے ۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button