متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمت میں اپریل سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

(خلیج اردو )متحدہ عرب امارات نے تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔
متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمت میں اپریل سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

سپر 98 پیٹرول کی قیمت 91۔1 درہم مقرر کی گئی ہے اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 80۔1 درہم مقرر ۔

ای پلس پیٹرول کی قیمت 72۔1 درہم فی لیٹر مقرر اور ڈیزل 06۔2 درہم فی لیٹر مقرر ۔
متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتوں میں اپریل سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button