متحدہ عرب امارات

شارجہ آل زید روڈ پر ایکسیڈنٹ ایک ڈرائیور جانبخق دیگر زخمی

ایکسیڈنٹ ٹرک کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا

(خلیج اردو ) شارجہ آل زید روڈ پر ایکسیڈنٹ ایک شخص جانبخق دیگر زخمی ایکسیڈنٹ ٹرک کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا۔

شارجہ پولیس نے بتایا کہ دوپہر 1 بج کر 20 منٹ پر آل زید روڈ پر ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹ گیا جو ڈرائیور سے بے قابو ہوکر روڈ کی دوسری جانب تک چلا گیا اور ایک پک اپ گاڑی چھڑ دوڑا ۔

ٹرک نے ایک موٹر کار اور ایک پک اپ کو نقصان پہنچایا جس میں پک اپ کا ڈرائیور موقع پر جانبخق ہوگیا جبکہ دیگر ڈرائیور زخمی ہوگئے ۔

Source:Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button