متحدہ عرب امارات

سویڈن میں قرآن مجید نظر آتش کرنے کے لئے اجتماع کا انعقاد مسلمان مشتعل

سوئیڈن کے شہر مالمو میں گاڑیاں نظر آتش دوکانیں مسمار

(خلیج اردو ) سویڈن میں قرآن مجید کے اوراق جلا دیئے گئے جس کے بعد مظاہرین مشتعل ہوگئے اور
سوئیڈن کے شہر مالمو میں گاڑیاں نظر آتش دوکانیں مسما کردی گئی ہے ۔

ڈینش سیاستدان راسمس پلودن جو اسلام مخالف قوتوں کی سرپرستی کرتے ہیں پولیس نے عام اجتماع میں قرآن نذر آتش کرنے کے اجتماع میں شرکت کرنے سے روک دیا تھا تاہم ان کے پیروکار اس اجتماع میں شامل ہوئے اور قرآن مجید کو شہید کردیا ۔

Source: BBC

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button