متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں اج موسم کیسا رہے گا

متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز عام طور پر دھوپ کا دن رہے گا ، بعض علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا

خلیج اردو  –  قومی موسمیات (این سی ایم) اندرونی علاقوں میں ذیادہ سے ذیادہ   درجہ حرارت 46 ڈگری کی پیش گوئی کر رہا ہے۔

موسم بیورو کا یہ بھی کہنا ہے کہ دور مغربی ساحل پر رات اور جمعرات کی صبح تک نمی میں نسبتا اضافہ ہوگا۔ دن کے وقت اوقات میں  ہلکی ہلکی ہوائیں چلیں گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button