متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کوویڈ ۔19: کورنا وائرس کے 13 نئے کیسز کی تصدیق

متحدہ عرب امارات نے ہفتے کوکورونہ وائرس کے 13 نئے کیسز اور تین کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے ۔

یہ اعلان وزارت صحت نے میڈیا بریفنگ کے دوران کیا۔

اس سے قبل کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 140 تھی، جو کہ اب 153 تک جا پہونچی ہے

Source : Khaleej Times
21 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button