
۔
خلیج اردو: ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر ، عظمت شیخ محمد بن زید النہیان ، بخت بن سویدان النعیمی کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ غمزدہ ہیں۔
ٹویٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ، شیخ محمد نے کہا: "اللہ متحدہ عرب امارات کے سب سے وفادار بیٹوں میں سے ایک بخت بن سویدان النعیمی پر رحم کرے جنھوں نے یونین کے آغاز سے ہی خود کو ملک کی خدمت کے لئے وقف کردیا تھا”
شیخ محمد نے مزید کہا کہ”وہ اپنی مہربانی اور فراخدلی کیساتھ اپنے ممتاز کیریئر کیلئے بہت مشہور تھے۔
بریگیڈیئر النعمی جو ایک عہدے دار ریٹائرڈ فوجی تھے، گزشتہ روز جمعہ کے دن 77 سال کی عمر میں وفات پاگئے تھے۔
Source: Khaleej Times
May God have mercy on Bakhit bin Suwaidan Al-Nuaimi, one of UAE’s most loyal sons. Since the inception of the Union, he devoted himself to serving the country with honour. He was known for his kindness and generosity, and also his very distinguished career. pic.twitter.com/i1kpI2PxR2
— محمد بن زايد (@MohamedBinZayed) October 4, 2020







