خلیج اردو
14 جنوری 2020
دبئی: دبئی میں ایک اسٹور میں نصیب اے ٹی ایم کو تین افراد پر مشتمل گینگ نے کوشش کرکے چرانے کی کوشش کی۔اتوار کو عدالت میں سماعت کے دوران استغاثہ عامہ نے عدالے کو بتایا کہ مارچ میں ایک دوکاندار نے نے اپنی دوکان میں چوری کی شکایت کی۔ جس پر متائثرہ شخص نے پولیس کو شکایت کی۔
پولیس نے خفیہ کیمروں سے معلوم کیا کہ چوروں نے دوکان میں چوری کرتے وقت ای ٹی ایم اکھاڑ کر لے جانے کی کوشش کی اور دوکان کا دروزہ بھی توڑا۔
پولیس نے انہیں شناخت کرکے گرفتار کیا۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ ہونے تک انہیں جیل میں بھیجوا دیا۔
Source : Gulf Today







