خلیج اردو
29 اکتوبر 2020
ابوظبہی: یکم نومبر سے العین کا جبل حافف صحرائی پارک سیاحوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔ ابوظبہی کے ادارہ برائے ثقافت و سیاحت نے اعلان کر دیا۔
https://twitter.com/admediaoffice/status/1321494179298631683
پارک میں اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو نے اثار قدیمہ کے 8000 سے پرانے آثار اور باقیات کی موجودگی کو سراہا ہے۔ اس مقصد کیلئے http://jebelhafitdesertpark.ae پر جاکر ٹکٹ بکنگ کی جا سکتی ہے۔
Source : Khaleej Times







