
خلیج اردو
08 نومبر 2020
دبئی: اگر آپ کو دبئی میں مناسب اور سستے رہائش کی تلاش ہے اور آپ کے حلات اتنے بہتر نہیں اور کم قیمت پر بہترین جگہ کی تلاش میں ہیں تو آپ کیلئے معولمات ہیں کہ متحدہ عرب امارات میں جگہ کی کرائے کا دارومدار پراپرٹی کے سائیز اور مالک مکان کے رویے پر دارمدار ہے۔
پراپرٹی ڈیلر پر بھی منحصر ہے کہ وہ آپ کیلئے کس چیز کا انتخاب کرتا ہے۔ تو ایسے میں سوال ہے کہ موزوں جگہ کی تلاش آپ کیسے کریں گے۔
دبئی میں ہوتے ہوئے آپ دبئی ریسٹ اپلیکیشن جو کہ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہے، آپ کو رینٹ کے بارے میں تمام تر تفصیلات فراہم کرتا ہے۔ امارات میں اس سے آپ کو اسٹوڈیو ، ون ، ٹو ، تھری اور فور بیڈ رومز تک کی جگہ کرایے پر دی جاتی ہے۔
اس کے استعمال کیلئے آپ کو دبئی ریسٹ اپلیکشن ڈاولوڈ کرکے رینٹل انڈیکس کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ آپ پھر یا مینولی اپنی سپدن کے علاقے کا انتخاب کر سکتے ہیں یا نقشے سے دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی پسند کا ادارہ کونسا ہے۔ اور آُپ کو کتنی کاسٹ دینی ہوگی۔
مثال کے طور پر یکم نومبر کو ایک بیڈروم کے پارٹمنٹ کا کرایہ سال کے حساب سے 32 ہزار درہم تھا۔ دبئی کے ابوہئیل اور القوسیس میں یہ رینٹ تھا جبکہ آل صفیاو کے علاقے میں 63 ہزار سے 77 ہزار تک کا رینٹ تھا۔
یہ رینٹ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اپروڈ ہیں۔ اس طرح کی اور ویب سائیٹ کجو ڈی ایل ڈی نے شروع کی ہے آپ کو علاقے کے حساب سے رینٹ بتا دیتی ہے اور ویبسائیٹ ہے simsari.ae .
ابوظبہی میں آپ کو حکومت کی جانب سے اسی طرح کی سروسر مہیا کی گئی ہے۔ اگر آپ ابوظبہی میں پراپرٹی کی رجسٹریشن دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ اس کیلئے اس لنک پر جاکر دیکھ سکتے ہیں۔
https://www.tamm.abudhabi/services/business/ded/get-licence-details/licence-number
دوسرے امارات میں بھی آپ ویریفائی کیجئے کہ آپ کو ایجنٹ کوئی رجسٹرڈ جگہ کے بارے میں بتا رہا ہے یا نہیں۔ آپ کسی ایجنٹ کا نمبر کر پر بلدیہ سے اس بارے میں تصدیق کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ getthat.com/property/rent کی ویب سائیٹ پر جاکر بھی بہتر انداز میں اپنے لیے رینٹ کی مناسب جگہ دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اس کے علاوہ بھی شہر میں جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ کونسے علاقے میں کوئی مکان یا بلڈنگ کرائے کیلئے خالی ہے۔ بہت سے بلڈنگ پر ریئل اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا نمبر اور تفصیلات ہوتیں ہیں۔
Source : Gulf News







