متحدہ عرب امارات

بریکنگ نیوز: بحرین کے وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان امریکہ میں انتقال کر گئے۔

خلیج اردو
11 نومبر 2020
ماناما: بحرین کے شاہی کورٹ کے مطابق بحرین کے وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کا بدھ کو امریکہ کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔

ان کےجسد خاکی کو خصوصی پرواز کے ذریعے بحرین لیجایا جائے گا جہاں پر تدفین میں صرف قریبی عزیز و اقارب ہی شامل ہونگے۔

بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسا الحلیفہ نے ملک بھر میں ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان کردیا۔بحرین میں آئندہ تین دن تک تمام سرکاری ادارے بند رہنگے جبکہ قومی پرچم سر نگوں رہےگا۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button