متحدہ عرب امارات

شارجہ فلیٹ میں آگ بڑھک اٹھی، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد دم گھٹنے سے متائثر

خلیج اردو
16 نومبر 2020
شارجہ: شارجہ کے ایک فلیٹ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد آگ لگنے کے باعث ایک فلیٹ میں پھنس گئے تھے جس کے بعد ان کا دم گٹھ گیا تھا جسے ریسکیو کر دیا گیا، انہیں اسپتال پہچایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

واقعہ ال بوتانیا میں پیش آیا جہاں صبح سویرے ایک فلیٹ میں اچانک آگ بڑھک اٹھی۔

شارجہ کے سول ڈیفنس نے صبح سویرے 11 بجے الرٹ پر جاکر خاندان کو ریسکیو کیا ، فائر فائٹرز نے مشکل سے آگ بجھائی۔

سول ڈیفنس کے ایک سول عہدیدار کا کہنا ہے کہ آگ دوسری اپارٹمنٹ پر لگی تھی۔ جسے ممکن بنایا کہ وہ دوسری جگہوں پر نہ پھیلے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button