متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس: 50 نئے کیسوں کی تصدیق

متحدہ عرب امارات میں تصدیق شدہ کیسوں کی کل تعداد 248 ہے۔

وزارت صحت اور روک تھام نے آج ناول ،کورونا وائرس کوویڈ ۔19 کے 50 نئے کیسوں کے ساتھ ساتھ چار افراد کی صحتیابی کا بھی اعلان کیا۔

یہ نئے کیسز ان افراد میں شامل تھے جن کا پہلے سے اعلان کردہ کیسزکے ساتھ قریبی رابطہ تھا ، اور ساتھ ہی ایسے افراد جو بیرون ملک سے واپس آئے تھے۔ متحدہ عرب امارات میں تصدیق شدہ کیسوں کی کل تعداد 248 ہے۔

Source : khaleej Times
24 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button