وزارت صحت نے 3890 ئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے .
خلیج اردو ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات کے وزارت صحت اور روک تھام نے کورونا وائرس کے 3890 ئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد259,194 ہو گئی ہے . وزارت صحت نے 3601 ئے کیسز کا بھی اعلان کیا جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 285,147 ہو گئی ہے.
وزارت صحت نے7 مریض کی فوتگی کا بھی ذکر کیا ہے جس سے ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 805 ہو گئی ہے.
ملک میں موجودہ کیسوں کی کل تعداد 25,148 ہوگئی ہے.
وزارت نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ، اور عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ صحت کے حکام کے ساتھ تعاون کریں اور تمام احتیاطی اقدامات بالخصوص معاشرتی فاصلاتی پروٹوکول کی تعمیل کریں ، تاکہ ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔
The Ministry of Health conducts 175,249 tests as part of its plans to expand the scope of the tests, and reveals 3,601 new cases of the #Coronavirus, 3,890 recoveries and 7 death cases due to complications. #TogetherWeRecover
— NCEMA UAE (@NCEMAUAE) January 26, 2021
Source : NCEMA







