رہائشیوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر انہیں باہر جانے کی ضرورت ہو تو آن لائن اجازت نامہ کے لئے درخواست دیں۔
دبئی پولیس نے قومی نسبندی پروگرام کے دوران گاڑیوں کی خلاف ورزی کے سنگین اقدامات کی نگرانی کے لئے راڈارس کو چالو کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، دبئی کی سڑکوں پر ریڈار نسب کئے گئے ہیں جو کے ان گاڑیوں کی تصویر کچے گی جو شام 29 مارچ تک شام 8 بجے سی لیکر صبح 6 بجے تک بلا اجازت نامے کے سڑکوں پر گومے گے، اگر کسی کو ضروری کام ہے تو اسے بھر نکلنے کے لئے اجازت نامہ لینا ہوگا
رہائشیوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر انہیں گھر سے باہر جانے کی ضرورت ہو تو وہ صرف اجازت نامہ کے لئے آن لائن اجازت کے لئے درخواست دیں۔
نیچے دے گے لنک کے ذریے اجازت نامے کے لئے درخواست دے سکتے ہے
شرطة دبي تفعل أجهزة الرادار لضبط المركبات لمخالفة قرار تقييد الحركة المرورية من الساعة ٨ مساءًا إلى ٦ صباحاً. للتسجيل في نظام تصريح الحركة https://t.co/wvk70cvdTS. وسيتم اعفاء القطاعات المستثناة من تلك المخالفات مع التاكيد على ضرورة التسجيل المُسبق للجميع. pic.twitter.com/9eXhtl58Jh
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) March 27, 2020
Source : Khaleej TImes
28 March 2020







