یہ جراثیم کشی اسٹرلائزیشن روزانہ شام 8 بجے سے صبح 6 بجے تک کی چلے گی ۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت و روک تھام اور وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا تھا کہ جراثیم کشی اسٹرلائزیشن کے قومی پروگرام میں 5 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ جراثیم کشی اسٹرلائزیشن روزانہ شام 8 بجے سے اگلی صبح 6 بجے تک کی جائیگی۔ اور ٹریفک کی نقل و حرکت میں پابندیاں جاری رہیں گی۔
کوائڈ – 19 کورونا وائرس سے رہائشیوں کو بچانے کے لئے ایک مہم کے تحت جمعرات کی شام 8 بجے شروع ہوا یہ نس بندی کا پروگرام اتوار کی صبح 6 بجے تک ختم ہونا تھا۔ تا ہم وزارت نے اسے 5 اپریل تک جارے رکنے کا اعلان کیا ہے
Source : Khaleej Times
28 March 2020







