اس سے قبل دبئی میں بھی پارکنگ کی فیس معطل کردی گئی تھی۔
ابو ظہبی نے اتوار 29 مارچ کو پارکنگ کی فیس معطل کرنے کا اعلان کیا۔
ابوظہبی کے محکمہ بلدیات و ٹرانسپورٹ نے 30 مارچ (پیر) سے تین ہفتوں کے لئےمواقف پارکنگ فیس معطل کرنے کا اعلان کیا۔
Source : Khaleej Times
29 March 2020







