متحدہ عرب امارات

امریکی سانسی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ مشن کی کامیابی ، شیخ محمد کی جانب سے مبارک باد

خلیج اردو
19 فروری 2021
دبئی : دبئی کے حکمران اور متحدہ عب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے امریکہ کو نساسا کی مریخ مشن کی کامابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں شیخ محمد کا کہنا تھا کہ ایک اور مشن کامابی سے مریخ پہنچا ، میں امریکہ اور ناسا کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ ان کا مشن مریخ کی سطح پر کامابی سے پہنچ گیا ہے۔ مشترکہ سائنسی ایکسپوریشن سے سرخ سیارے پر ماضی ، حال اور مستقبل بارے معلومات مل پائے گی۔

یہ متحدہ عرب امارات کے مشن ہوش اور چین کے مریخی مشن ٹیانون 1 کے بعد تیسرا مشن ہے جو کامابی سے مریخ کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس سے قبل شیخ محمد نے چینی زبان میں ٹویٹ کیا تھا جب چینی مشن کامابیاب ہوا تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button