متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : 102 نئے کیس ، اتوار کو 1 کی موت کی تصدیق

29 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 58 ہے۔

WAM نے اتوار کو رپورٹ کیا، کہ متحدہ عرب امرات نے کورونا وائرس کے نیے 102 کیسز کی تصدیق کی ہے. جبکے تین مریض صحتیاب ہوۓ ہیں

.وزارت صحت و روک تھام کے جارے کردہ بیان کے مطابق ، 102 نیے کیسز کی تصدیق ہو گئی ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کل مریضو کی تعدات 570 ہو گئی ہیں

ایک اور مریض کے مرنے کی تصدیق کی گئی ہے،جس کے بعد ملک می کورونا وائرس سے کل اموات کی تعدات تین ہو گئی ہیں

کورونا وائرس کے نیے کیسز درج زیل ممالک سے ہیں

  • نیوزی لینڈ ، سلوواکیہ ، مراکش ، یونان ، چین ، فرانس ، جرمنی ، الجیریا ، عراق ، کولمبیا ، وینزویلا ، پولینڈ سے ایک ایک مریض کی تصدیق ہے
  • برازیل ، سویڈن ، آسٹریلیا ، ایتھوپیا ، کینیڈا ، لبنان ، سوڈان ، سعودی عرب اور پرتگال سے تعلق رکھنے والے دو دو افراد ہیں
  • اٹلی اور آئرلینڈ سے تین مریض ہیں
  • مصر سے چھ افراد
  • متحدہ عرب امارات اور فلپائن کے سات افراد
  • برطانیہ سے 16 افراد
  • ہندوستان سے 30 افراد۔

تمام کیسز متحکم ہیں ور صحت کے ضروری اقدامات کے جا رہے ہیں

مرنے والے مریض کی شناخت ایک 47 سالہ عرب خاتون کے طور پر ہوئی ہے ، جو دائمی بیماریوں میں مبتلا تھی ، اسے کورونا وائرس نے مزید بیمار کردیا تھا ، جس کے نتیجے میں اس کا انتقال ہوگیا۔

وزارت نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، اور تمام متاثرہ افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

وزارت نے مزید بتایا کہ نئےصحتیاب شہریوں میں فلپائن کا ایک شخص اور دو افراد ہندوستان سے شامل ہیں۔

Source : Khaleej Times
29 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button