
خلیج اردو
08 مارچ 2021
دبئی : دبئی پولیس نے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کیا ہے کہ شیخ محمد بن زید روڈ پر ابوظبہی کی طرف جاتے ہوئے عربین رینچز پل سے پہلے پیر کی صبح ٹریفک روانگی تاخیر کا شکار ہے۔
پولیس نے خبردار کیا ہے کہ مسافر ٹریفک روانگی میں تاخیر دیکھ پائیں گے۔ پولیس نے ڈرائیوروں کو احتیطاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت کی ہے۔
#حالة_الطرق |#حادث مروري معرقل لحركة السير على شارع الشيخ محمد بن زايد قبل جسر المرابع العربية بالاتجاه الى امارة ابوظبي، يرجى اخذ الحيطة والحذر .
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) March 8, 2021
دبئی پولیس نے ایک ٹویٹ میں پیغام شائع کیا ہے کہ کہ شیخ زید روڈ پر ابوظبہی کی طرف جاتے ہوئے ٹریفک روانگی متائثر ہوگی۔ پولیس نے مشورہ دیا ہے کہ ڈرائیور متبادل راستہ اپنا سکتے ہیں۔
Source : Khaleej Times







