متحدہ عرب امارات کے صحت کے شعبے کی سرکاری ترجمان ڈاکٹر فریدہ الحسانی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ایک پریس کانفرنس میں یہ نئی تعداد ظاہر کی۔
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے پیر کو COVID-19 کے 41 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے ، جس سے ملک میں تصدیق شدہ کیسوں کی کل تعداد 611 ہوگئی۔
اس کے ساتھ ہی مزید دو اموات کی بھی تصدیق کی ہے ۔ جس کے بعد ملک می ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ۔
کورونا وائرس کی دو مریضوں کے صحتیابی کا بھی بتایا گیا جن کا تعلق انڈیا ور فلپائن سے ہے
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلے اعلان کردہ مریضوں میں سے ایک کے وجہ سے 36 دیگر افراد کو بھی انفکشن ہوا ۔
Source : Gulf News
30 March 2020







