متحدہ عرب امارات

دبئی سیٹ لائٹ کی لانچنگ ملتوی کر دی گئی

خلیج اردو
20 مارچ 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے ڈی ایم ساٹ ونکی لانچنگ ملتوی کر دی گئی ہے۔ محمد بن راشد اسپیس سنٹر نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد بتا دیں جائیں گی۔

دبئی کی بلدیہ اور محمد بن راشد اسپیس سنٹر MBRSC کی مشترکہ اپنےDMSat-1 سیٹلائیٹ کی لانچنگ کیلئے تمام تیاری کر چکے تھے۔ اس سیٹلائیٹ سے گرد اور دیگر صحت عامی اور آلودگی کی اطلاع دی جائے گی۔

DMSat-1 کا وزن صرف 15 کلوگرام ہے جو اس سے بہت بڑے سیٹلائیٹ سے زیادہ موئثر ہے۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button