
خلیج اردو
23 مارچ 2021
دبئی : عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئے ہے اور اس کی وجہ امریکہ ڈالر اور ایکویٹی مارکیٹ میں بہتری ہے۔
اسپاٹ گولڈ پرائسز میں 0.3 فیصد کمی ہوئے ئے جس کے بعد 1733.69 ڈالر فی اونس کی قیمت چل رہی ہے۔ امریکہ فیچرز گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1746.20 ڈالر فی اونس تک آگئی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت میں 210 درہم تھی۔
سوئس بنک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے کرونا کے بعد معاشی صورت حال میں بہتری آرہی ہے ، سونے کی قیمت میں کمی آرہی ہے۔







