متحدہ عرب اماراتپاکستانی خبریں

یوم پاکستان کے موقع پر یو اے ای کے رہنماؤں کی پاکستان کو مبارکباد

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے پاکستان کے قومی دن، یوم پاکستان، کے موقع پر صدر پاکستان عارف علوی کو مبارک باد کا پیغام بھیجا۔

اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابوظہبی کے حکمران اور یو اے ای فوج کے سربراہ شیخ محمد بن زید النہیان نے بھی صدر پاکستان عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو یوم پاکستان کے موقع پر مبارک باد کے پیغامات بھیجے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button