متحدہ عرب امارات

میرا بھائی میری معاونت کرنے والا مجھ سے بچھڑ گیا ، شیخ محمد کا شیخ حمدان کی موت پر اظہار افسوس

خلیج اردو
24 مارچ 2021
دبئی : دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے بھائی شیخ حمدان بن راشد المکتوم کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

دبئی کے نائب حکمران شیخ حمدان متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ تھے۔

ٹویٹر پر شیخ محمد نے کہا کہ بے شک ہم اللہ کے بندے ہیں اور ہمیں ان کی طرف لوٹنا ہے۔ خدا میرے بھائی پر ڑھم فرمائے ۔ میرا بھائی جو میرامعان اور میرا ساتھی تھا وہ مجھ سے بچھڑ گیا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button