متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں 2428 مزید افراد نے کرونا وائرس کو شکست دیدی

خلیج اردو
27مارچ 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات میں 2304 مزید نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 2428 افراد نے مہلک وئرس کو شکست دی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام کے مطابق ابتک 453069 افراد کرونا وائرس سے متائثر ہوئے ہیں ، 436463 افراد کرونا کو شکست دے چکے ہیں جبکہ 1477 افراد وئرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 15129 موجود ہیں جبکہ 248372 نئے کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اب تک 27 ملین ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button