متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : کرونا وائرس ویکسین کے پہلے پروڈکشن لائن کی لانچنگ کر دی گئی

خلیج اردو
28 مارچ 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات اور چین نے پہلی کرونا وائرس ویکسین کی پروڈکشن یونٹ کا افتتاح کر لیا۔

شیخ عبداللہ بن زید اور چینی کے وزیر خارجہ نے لائف سائنس اور ویکسین منفکچررنگ کا متحدہ عرب امارات میں افتتاح کیا۔

شیخ عبداللہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ متحدہ عرب امارات اور چین نے آج تاریخی تعلقات میں ایک نیا باب پیدا کیا ہے جب دونوں نے انسانیت کیلئے اسٹرٹیجک تعلقات کے نام سے ایک نئے دور میں تعلقات کا قیام عمل میں لایا ہے۔

Source : Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button