متحدہ عرب امارات

کوویڈ ۔19: دبئی کے(RTA ) نے دو میٹرو اسٹیشن کو دو ہفتوں کے لئے بند کر دیا

گرین لائن اسٹیشن، ال راس ، پام ڈیرا اور بنیاس اسکوائر، صحت اور حفاظت کے احتیاط کے سبب کورونا وائرس کی وجہ سے بند کر دئے گئے ۔

روڈس اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (TRA) نے اعلان کیا ہے کہ گرین لائن پر واقع ال راس ، پام دیرا اور بنیاس اسکوائر دبئی میٹرو اسٹیشن آج سے دو ہفتوں کے لئے بند رہیں گے۔

ایک ٹویٹ میں ، RTA نے کہا کہ یہ بندش "صحت اور حفاظت کی اعلی سطح کو یقینی بنانے کے لئے احتیاطی تدابیر کے مطابق کی جارہی ہے”۔

یہ اعلان دبئی کی سپریم کمیٹی آف کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے منگل ، 31 مارچ سے دو ہفتوں کے لئے دبئی کے علاقے ال راس میں نقل و حرکت پر پابندی بڑھانے کے اعلان کے فورن بعد ہی جراثیم کشی کے بہتر طریقہ کار کو آسان بنانے کے اعلان کیا ہے۔

دبئی پولیس نے اعلان کیا کہ دبئی ہیلتھ اتھارٹی کی ٹیمیں علاقے کے رہائشیوں کو دو ہفتوں کے دوران تمام ضروری سامان فراہم کرے گی۔

Soruce : Khaleej Times

31 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button