
خلیج اردو
19 مئی 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات نے بھارت میں سیلاب کی وجہ سے تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔
بھارت میں سائکلون کی وجہ سے ہونے والی جانی اور مالی نقصان پر متحدہ عرب امارات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں وزارت خارجہ اور بین الاقوامی امور نے بھارت میں ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت کی ہے۔ حکومت نے متائثرہ افراد کے لواحقین کے تکلیف بانٹنے کی کوشش کی ہے۔
Source : Khaleej Times







