متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : شیخہ شمسہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ام القوین اور راس الخیمہ کے حکمران شریک ہوئے

خلیج اردو
24 مئی 202
ام القوین : ام القوین کی شیخہ شمسہ بنت ماجد جوکہ مرحوم شیخ راشد بنت احمد المولیٰاور شیخ محمد بن راشد، عبداللہ بن راشد ، علی بن راشد اور مروان بن راشد المولیٰ کی ماں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

نماز جنازہ میں شیخ سعود سعود بن راشد المولیٰ ، سپریم کونسل کے ممبر اور ام القویین کے حکمران اور محترم شیخ سعود بن ساکر ال قاسمی ، سپریم کونسل کے ممبر اور راس الخیمہ کے حکمران نے شرکت کی۔

نماز جنازہ میں عجمان کے ولی عہد شہزادہ شیخ عمار بن حمید النعیمی موجود تھے۔ ام القوین کے ولی عہد شہزادہ شیخ رشید بن سعود بن راشد المولی، راس الخیمہ کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن سعود بن ثقر ال قاسمی اور وزیر رواداری اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیاننماز جنازہ میں شریک تھے۔

رہنماؤں نے اعلی عہدیداروں اور شہریوں نے آخری رسومات میں تدفین کے وقت شرکت کی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button