متحدہ عرب امارات

کام کے دوران ایئرکنڈیشن یونٹ پھٹنے سے ایک مزدور شہید دو زخمی ہو گئے

خلیج اردو
27 مئی 2020
شارجہ : شارجہ میں ایک ایئرکنڈیشن یونٹ پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ مزدور ایک ایئرکنڈیشن یونٹ کی مرمت میں مصروف تھے کہ اس میں دھماکہ ہوا۔

یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا۔ زخمی مزدوروں کو خوایتی اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں کو شدید چھوٹیں آئیں ہیں۔

تینوں مزدور جمال عبد الناصر اسٹریٹ پر مذکورہ عمارت میں بجلی کی مرمت کا کام کرتے تھے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button