متحدہ عرب امارات

سمندر پار رہنے والے شہری کرونا ویکسین کیلئے پہلی ترجیح ہونگے

خلیج اردو
28 مئی 2020
منیلا : سمندر پار فلپائنی شہریوں کو اب ان کے ملک میں ویکسینشن کے عمل کے دوران پہلی ترجیح دی جاتی ہے۔ فلپائن کی حکومت نے جمعہ کو اعلان کیا ہے۔

فلپائن کی حکومت کی جانب سے پاسکیے گئے نئے قرارداد کے مطابق حکومت نے ملک سے باہر رہنے والے فلپائنوں کو کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے پہلی ترجیح قرار دیا ہے۔

اس سے پہلے ہیلتھ کیئر ورکرز کے خاندان کے افراد اے ون کیٹگری میں شامل ہیں۔

فلپائن میں اب بڑے پیمانے پر ویکسینیشن زوروں پر ہے ۔ ملک کے معاشی محاذوں کے تحت آنے والے کچھ کارکنوں کیلئے سلاٹ کھول دیئے گئے ہیں۔ جون کے اگلے ترجیحی گروپ میں شامل افراد میں نجی شعبے کے ملازمین بھی شامل ہیں جن کو اپنی رہائش سے باہر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

سرکاری اداروں کے ملازمین غیر رسمی شعبے میں رہنے والے افراد کو اپنی رہائش گاہوں سے باہر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button