متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں مزید تین افراد کرونا وائرس سے ہلاک

خلیج اردو
03 جون 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے متعلق اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ ملک میں 1989 مزید افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 1960 افراد نے وباء سے صحت یابی پائی ہے۔ تین افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 576949 افراد ابتک کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 556549 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 1689 افراد کرونا سے ابتک ہلاک ہوئے ہیں۔

اس وقت ملک میں کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 18709 ہو گئی ہے۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button