خلیج اردو
13 جون 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں ابتک 597986 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 577234 افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ہیں اور اسی طرح کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1726 ہوگئی ہے۔
ملک میں اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد 19026 ہو گئی ہے۔
Source : Khaleej Time







